اس تقریب میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں ان کے لیے مختلف کھیلوں اور دلچسپ تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا تھا تاکہ ایونٹ کو مزید پرکشش بنایا جا سکے۔