پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان 299

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ملک میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ عام آج 31 اکتوبر کو ہو گا
آج ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ظالم حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ڈی ایم کے دیگر قائدین جلسے میں شرکت کریں گے عوام کو بات سمجھ آ گئی ہے کہ عمران صاحب سے نجات ہی مہنگائی سے نجات ہے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ڈی جی خان میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں