پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا گوادر میں چینی باشندوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی مذمت اور اظہار تشویش۔ (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 255

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سیاسی نفرت پر مبنی حکومتی بیانات پاکستان کے وقار کے منافی ہیں سیاسی پگڑیاں اچھالنے والے پاکستان کی پگڑی نہ اچھالیں تو مہربانی ہوگی سیاسی فائدے کے لئے حقائق کے برعکس بیانات باعث افسوس ہیں تین بار وزیراعظم رہنے والے نوازشریف کی زندگی پر سیاست بے حسی اور غیرانسانی رویہ ہے
محض سیاست کے لئے ایک فرد کوبدنام کرنے کا حکومتی رویہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے ،ہوش کے ناخن لیں نوازشریف کو لندن بھجوانے کا فیصلہ عمران نیازی حکومت کا تھا نواز شریف کا علاج پاکستان میں نہیں ہو سکتا یہ فیصلہ بھی حکومت کے سرکاری بورڈ کا تھا ڈاکٹرز کے مشورے کے مطابق نوازشریف کے علاج اور لندن میں قیام کا فیصلہ ہوگا
ڈاکٹرجب اجازت دیں گے تو نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپیل دائر کر دی گئی ہے اپیل پر فیصلہ ہونے تک محمد نوازشریف قانونی طور پر لندن میں قیام کر سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں