State Bank will announce monetary policy today 144

سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرے گا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سٹیٹ بینک آف پاکستا ن آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا،مانیٹری پالیسی کمیٹی آئندہ 2ماہ کیلئے شرح سود کا تعین کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں