منشیات کی لت میں مبتلا افراد کی بحالی کے لئے خصوصی مہم پشاور رپورٹ نمائندہ خصوصی(عدنان تابش ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 267

منشیات کی لت میں مبتلا افراد کی بحالی کے لئے خصوصی مہم

پشاور رپورٹ نمائندہ خصوصی(عدنان تابش ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پشاور پولیس نے مہم کے دوران حیات آباد اور ملحقہ علاقوں سے متعدد افراد کو منشیات بحالی مرکز فقیر آباد منتقل کردیا گیا ہے بحالی مراکز میں داخل کرانے کا مقصد مبتلا افراد کا علاج معالجہ کرنا اور ان کو معاشرے کے کارآمد شہری بنانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں