معاون خصوصی وزیر اعظم عثمان ڈار کی کاروباری مسائل پر بریفنگ۔ (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 268

معاون خصوصی وزیر اعظم عثمان ڈار کی کاروباری مسائل پر بریفنگ۔

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق، اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف اور دیگر کی سرجیکل ایسوسی ایشن سیالکوٹ میں منعقدہ میٹنگ میں شرکت،میٹنگ میں کاروباری مسائل پر بریفنگ دی گئی، گروپ لیڈر جہانگیر باجوہ، چیئرمین سرجیکل ایسوسی ایشن ذیشان طارق سمیت دیگر ممبران بھی میٹنگ میں شریک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں