وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات 281

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو احساس پروگرام کے تحت قائم پناہ گاہوں کے حوالے سے بریف کیا۔ احساس پروگرام کے زیر انتظام دیگر منصوبوں پر پیش رفت سے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں