ایس پی انویسٹی گیشن میاں محمد اکمل کا نویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس کی سیکورٹی کا جائزہ۔ 290

ایس پی انویسٹی گیشن میاں محمد اکمل کا نویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس کی سیکورٹی کا جائزہ۔

سیالکوٹ رپورٹ(کامران سلہری نمائندہ خصوصی،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن میاں محمد اکمل نے نویں محرم کے سلسلہ میں ماتمی جلوس تھانہ کوٹلی لوہاراں کی سکیورٹی کے سلسلہ میں کوٹلی لوہاراں کا دورہ کیا، ایس پی انوسیٹی گیشن سیالکوٹ نے جلوس کے روٹس اور سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے پولیس افسران و ملازمان اور ایلیٹ ٹیم کو ہدایات دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں