وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ڈنمارک کے وزیرخارجہ یپے کوفو اور ڈینش وفد کے اعزاز میں ظہرانہ۔ ظہرانے کا اہتمام وزارت خارجہ میں کیا گیا 301

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ڈنمارک کے وزیرخارجہ یپے کوفو اور ڈینش وفد کے اعزاز میں ظہرانہ۔ ظہرانے کا اہتمام وزارت خارجہ میں کیا گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ،اسپیشل سیکرٹری رضا بشیر تارڑ، ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران نے ظہرانے میں شرکت کی
ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے، کابل سے ڈینش شہریوں کے محفوظ انخلاء میں پاکستان کی معاونت کو سراہتے ہوئے، یادگاری شیلڈ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو پیش کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے مظالم اور جنگی جرائم کے ناقابل تردید شواہد پر مبنی “ڈوزییر” ڈینش وزیر خارجہ کو پیش کیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں