بحرین کے سرکاری دورے سے وطن واپسی پر مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملتان آمد۔ ملتان کے شہری اور دیہی علاقوں میں مختلف تقریبات میں شرکت اور ملاقاتیں 213

بحرین کے سرکاری دورے سے وطن واپسی پر مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملتان آمد۔ ملتان کے شہری اور دیہی علاقوں میں مختلف تقریبات میں شرکت اور ملاقاتیں

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

مخدوم شاہ محمود قریشی نے شمولیتی اور استقبالیہ تقریبات میں شرکت کی اور حلقے میں حالیہ فوتگیوں پر تعزیت بھی ادا کی۔ انہوں نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں درخت لگایا۔ بعد ازاں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان اور عوام سے ملاقاتوں میں شریک ہوئے۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ملتان ڈویژن کے ارکان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں جنوبی پنجاب کے تمام سیکرٹریز اور ڈویژن کے ارکان اسمبلی کی شرکت۔ اجلاس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھی شرکت کی۔
#NA156 #NA157 #PTI #Multan #SouthPunjab

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں