Senior PM-N Leader and Parliamentary Leader Khawaja Muhammad Asif Specs was in the National Assembly 295

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏دو روز قبل سٹیٹ بینک کے گورنر رضاباقر نے عشائیے میں تقریر کرتے ہوئے کہا کے روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑا فائدہ پہنچا ہے جبکہ عمران خان تو کنٹینر پر کہتا تھا کے ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو تو کئی ہزار ارب قرضہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ لوگ سٹیٹ بینک نہیں چلا رہے بلکہ پاکستان کا دیوالیہ کرنے کے لیے لگائے گئے ہیں، ایسے لوگوں کو شٹ اپ کال ملنی چاہیے،باقی اگر سیاسی بیان بازی کرنی ہے اور سیاست کا اتنا ہی شوق ہے تو استعفیٰ دے کر الیکشن لڑیں اور پھر یہاں آکرہم سے سیاسی بات کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں