چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی بدھ کی شام  سینیٹ وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیکی کے لیے سعودی عرب پہنچے . 376

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی بدھ کی شام  سینیٹ وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیکی کے لیے سعودی عرب پہنچے

جدہ بیورو رپورٹ(امداد حسین لک ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

صادق سنجرانی نے بدھ کی شب مکہ مکرمہ پہنچ کرعمرہ ادا کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ جمعے کو روضہ رسول پر حاضری اور مسجد نبوی میں نمازوں کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ جائیں گے۔ اتوار کی صبح ان کی وطن واپسی ہوگی۔  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں