سیکرٹری یوتھ پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب راجہ گل زیب کیانی کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے رائل پیلیس مکہ مکرمہ میں ملاقات 300

سیکرٹری یوتھ پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب راجہ گل زیب کیانی کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے مقامی ہوٹل مکہ مکرمہ میں ملاقات

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

راجہ گل زیب کیانی نے گورنر پنجاب کو حرمین شریفین آمد پر خوش آمدید کہا اور عمرہ کی مبارک باد دی ۔
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پی ٹی آئی الیکشن میں کامیابی پر تمام نیشنل باڈی کو مبارک باد پیش کی۔
سیکرٹری یوتھ نے اوورسیز پاکستانی نوجوانوں کے تعلیمی و دیگر درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔ یوتھ سیکرٹری نے اوورسیز پاکستانی نوجوانوں کے مستقبل کے لیے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرکے تربیتی پروگرام کروانے کے حوالے سے گفتگو کی اور طلبا و طالبات کے لئے پاکستان کی کسی بھی یونیورسٹی کے کمپس کے قیام کے لئے تجویز پیش کی۔ ملاقات میں سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر سکندر خان بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں