سیکرٹری سپورٹس ونگ پی ٹی آئی ریاض سٹی عبیداللہ یوسفزئی 301

فخر زمان اور عثمان قادر کو 15 سکواڈ کا حصہ ہونا چاہیے

(سٹاف رپورٹ تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمین رمیز راجہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں. سیکرٹری سپورٹس ونگ پی ٹی آئی ریاض سٹی عبیداللہ یوسفزئی
اور ساتھ ہی ساتھ ورلڈ کپ T20i کے لئے جو سلیکشن ہوا ہے اس پر تحفظات کا اظہار کرتا ہوں.
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ورلڈ کپ کےلے جو ٹیم سیلکٹ کی ہے وہ ورلڈ کپ جیتنے کی قابلیت نہیں رکھتی.
شعیب ملک، سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کرنا چاہیے تھا کیونکہ انہوں نے حال ہی میں پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے.
اس کے علاوہ فخر زمان اور عثمان قادر کو 15 سکواڈ کا حصہ ہونا چاہیے تھا ناکہ ان دونوں پلئیرز کو ریزرو کیٹیگری میں رکھا گیا ہے.
اعظم خان اور آصف علی کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اگر ورلڈ کپ جیتنے کی نیت سے پاکستان ٹیم بھیج رہا ہے تو ابھی بھی وقت ہے کہ نیا چئیرمین اپنا رول ادا کرے اور ورلڈ کپ کےلے بہترین ٹیم سیلکٹ کرکے بھیج دے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں