Secretary Sports Wing PTI Riaz Region Obaidullah Yousafzai said that India's arrogance was reduced to dust while telling New Zealand that confusion with Pakistan team could be costly. 430

سیکریٹری سپورٹس ونگ پی ٹی ائی ریاض ریجن عبید اللہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ انڈیا کا غرور خاک میں ملادیا جبکہ نیوزی لینڈ کو بتا دیا کہ پاکستان ٹیم سے الجھنا مہنگا پڑھ سکتا ہے

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
سیکریٹری سپورٹس ونگ پی ٹی ائی ریاض ریجن عبید اللہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ انڈیا کا غرور خاک میں ملادیا جبکہ نیوزی لینڈ کو بتا دیا کہ پاکستان ٹیم سے الجھنا مہنگا پڑھ سکتا ہے
ٹیم پاکستان نے ورلڈ کپ میں دھواں دار شروعات کردی ہے
پہلے انڈیا اور پھر نیوزی لینڈ کو شکست دے کر دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان میں کرکٹ کے خاتمے کےلے سازشی عناصر جتنا بھی زور لگائے
مگر پاکستان کو ورلڈ کرکٹ پر راج کرنے سے کوئی روک نہیں سکتا
اللہ کا شکر ہے کہ ٹیم کی محنت رنگ لائی اور اپنے 2 حریف ٹیموں کو کرارا جواب دے دیا
ٹیم پاکستان جس رفتار سے ورلڈ کپ میں اگے بڑھ رہا ہے ان شاءاللہ بغیر کوئی میچ ہارے فائنل جیت کر وطن واپس ائے گے
پوری قوم ٹیم پاکستان کےلے دعاگوں ہیں
انڈیا کا غرور خاک میں ملادیا جبکہ نیوزی لینڈ کو بتا دیا کہ پاکستان ٹیم سے الجھنا مہنگا پڑھ سکتا ہے
ابھی تو شروعات ہے ان شاءاللہ جشن ٹرافی کے ساتھ کرے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں