اہم خبریںبین الاقوامیپاکستان

سعودی پریس ایجنسی”SPA” ریاض کے سابق سینئر فوٹو گرافر سید منظور احمد کی صحتیابی کے لے "دعائے صحت” کی اپیل

ریاض/بیوروچیف/پی این پی PNP نیوزاعجاز احمد طاہر اعوان

سعودی پریس ایجنسی "”SPA”” کے سابق سینئر فوٹو گرافر سید منظور احمد جو آج کل ریاض میں شدید علیل ہیں، ان کے اہل خانہ نے "”PNP”” کے قارئین سے انکی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے "”دعائے صحت”” کی خصوصی اپیل کی ہے،کہ اللہ پاک انہیں جلد صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے،
امین ثم امین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے