سرور ظفروال سکول وین بچوں کو لے جاتے ہوے الٹنے سے طالبعلم جانبحق 317

سرور ظفروال سکول وین بچوں کو لے جاتے ہوے الٹنے سے طالبعلم جان بحق

رپورٹ، نمائندہ خصوصی چوہدری فاروق سلہری،

درمان کے قریب نجی سکول وین روڈ سے نیچے گرنے سے ایک بچہ جان بحق اور دس زخمیحادثہ ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ عینی شاہدین
سکول وین بچوں کو مختلف دیہات سے لے کر سکول چھوڑنے آ رہی تھی. اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی انچارج ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئے
جانبحق ہونے والا طالب علم کا نام غلام مصطفیٰ عمر 14 سال ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں