(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سردار طلعت محمود خان سیکرٹری لیبر آفیرز پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کی مولانا طاہر اشرفی نمائندہ خصوصی مزہبی ہم آہنگی، ملک امین اسلم مشیر ماحولیاتی تبدیلی، حماد اظہر وفاقی وزیر ،نزاکت علی گجر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سعودی عرب راجہ فرہاد صدر پی ٹی آئی دمام کے ساتھ ملاقات ہوئی ، سردار طلعت محمود خان سیکرٹری لیبر آفیرز پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کا کہنا تھا کہ ہم دیار غیر میں اپنے پاکستانی بھایئوں کی مدد کرنے کے لئے ہمیشہ تیار اور اور ہمیشہ انکی مدد اور انکے مسائل پر بات کرتے رہیں گے. اور احکام بالا تک انکے مسائل اور انکے حل کی کوشش کرتے رہیں گے.