پشاور رپورٹ نمائندہ خصوصی(عدنان تابش ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
تھانہ ریکارڈ چیک کیا اور حوالات میں بند ملزمان سے بھی بات چیت سمیت درپیش مسائل سے خود کو آگاہ کیا
ایس ایس پی آپریشنز نے محرر سٹاف کو تھانہ آنے والے سائلین کے ساتھ بہتر رویہ اپنانے اور ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی
ضلع بھر کے محرر سٹاف کو بزرگ شہریوں، خواتین اور بچوں سمیت دیگر شہریوں نے مسائل کے فوری حل کی ہدایات جاری کی گئی ہیں
تھانہ کلچر کو یکسر تبدیل کر دیا گیا ہے، محرر سٹاف حقیقی معنوں میں خود کو عوام کے خادم سمجھ کر عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں “ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید”