(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
گزشتہ روز ریاض خان بلوچ کی والدہ کی وفات پر سابق وفاقی وزیر ,سربراہ شہید کانجو گروپ و صدر مسلم لیگ ن ڈویژن ملتان اور ایم این اے عبدالرحمن خان کانجو انکے گھر تشریف لائے والدہ کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا کی ۔ریاض خان بلوچ نے کہا میں آپ احباب کا شکرگزار ہوں کہ آپ میرے دکھ میں شریک ہوئے آور میری والدہ مرحومہ کے لئے دعا کی ۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین