کاہنہ نشتر کالونی انم روڈ کے رہائشیوں کا گندہ پانی گلی محلے میں کھڑا رہنے پر احتجاج 320

کاہنہ نشتر کالونی انم روڈ کے رہائشیوں کا گندہ پانی گلی محلے میں کھڑا رہنے پر احتجاج

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )

نشتر کالونی انم روڈ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ہماری گلی محلے میں فیکٹریوں کا گندہ پانی کھڑا رہتا ہے جس سے لوگ بیمار ہورہے ہیں متعدد مرتبہ شکایت کرنے کے باوجود بھی ہمارا یہ مسئلہ حل نہیں کیا جارہا ہےجس کی وجہ سے اہل علاقہ ,شدید پریشان ہے
جس پر اہل علاقہ احتجاج کر رہے ہیں پولیس موقع پر موجود ہےاہل علاقہ کا کہنا ہے ہمارا مسئلہ حل کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں