رپورٹ (عالم خان مہمند،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کی طرف سے ریکارڈ ممبر شپ اور کامیاب انٹرا پارٹی الیکشن پر ڈاکٹر صاحب کو مبارکباد دی اور انکو خراج تحسین پیش کیا۔
دمام سٹی صدر راجا فرہاد نے حکومت پاکستان سے، اوورسیز کے مسائل کے حوالے سے ہیلپ ڈسک کے قیام پر مشاورت کی۔ ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ نے اس پر جلد عمل درآمد کی یقین دہانی۔
راجہ فرہاد نے سعودی عرب اور حکومت پاکستان کے مابین پراجیکٹس پر سفارتخانہ پاکستان کی بریفنگ اور بزنس کمیونٹی کیلئے مختلف معلومات فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی نو منتخب نوجوان قیادت کی طرف سے تحریک انصاف کو حقیقی معنوں میں ایک کامیاب اور منظم ادارہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ یہ تحریک انصاف ہی طرہ امتیاز ہے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود مکمل تنظیم سازی پارٹی ورکرز کررہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کو ہمارے لیڈر عمران خان کے ویژن کے مطابق چلانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
232