پی ٹی آئی ریاض نائب صدر عامر بشیر چوہدری کی طرف سے جدہ سے آئے مہمان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا 292

پی ٹی آئی ریاض نائب صدر عامر بشیر چوہدری کی طرف سے جدہ سے آئے مہمان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

پی ٹی آئی ریاض نائب صدر عامر بشیر چوہدری کی طرف سے جدہ سے آئے مہمان چوہدری ظہیر احمد پی ٹی آئی سینئر لیڈر کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا عشائیہ کے موقع پر پی ٹی آئی ریاض کے سینئر ممبر قیصر شریف, جاوید اقبال ،اور صحافی زبیر خان بلوچ موجود تھے تمام مہمانوں نے جدہ سے آئے مہمان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کے سر زمین حجاج میں مقیم تمام پاکستانی اپنے پیارے وطن کے لیے دعاگو ہے اللہ پاک پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین،ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے ہیرو تھے اور اس پر بہت زیادہ افسوس ہوا اور ہم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے لیے حکومتی اعزاز کے ساتھ کروانے کا حکم دیا۔وزیراعظم عمران خان صاحب کا متوقع دورہ سعودی عرب پر بات ہوئی اورسیز کے مسائل اور خاص کر سعودی عرب کی ڈائریکٹ فلائٹ کھولنے پر احکام بالا تک پہنچائے اور زور لگایا جائے تاکہ جو لوگ پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں ان کے لئے آسانی ہو سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں