( رپورٹ : میاں محمد عظیم مدینہ المنورہ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف مدینہ منورہ شیخ نور الامین نے گزشتہ روز اسپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ مشتاق غنی سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور علاقائی مسائل سے بھی انہیں آگاہ کیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے شیخ نور الامین کی پارٹی کے لیے خدمات کو سراہا اور ان کے حلقے کے مسائل جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔
255