پاکستان تحریک انصاف مدینہ منورہ الیکٹڈ باڈی نے صدر پاکستان تحریک انصاف مدینہ منورہ خواجہ زبیر کی قیادت میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ایک مقامی ہوٹل مدینہ منورہ میں ملاقات کی۔ 282

پاکستان تحریک انصاف مدینہ منورہ الیکٹڈ باڈی نے صدر پاکستان تحریک انصاف مدینہ منورہ خواجہ زبیر کی قیادت میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ایک مقامی ہوٹل مدینہ منورہ میں ملاقات کی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی ٹی آئی مدینہ صدر خواجہ زبیر اور ان کی ٹیم نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور اپنی پوری ٹیم کے لئے وقت نکالنے پر شکریہ ادا کیا۔ مزید اورسیز میں پاکستان تحریک انصاف ورکرز کے مسائل خاص کر ممبر شپ فیس کے حوالے سے بات چیت کی، جس پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یقین دلایا کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے اس بارے میں ضرور بات کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں