انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

تحریک انصاف کے رہنما حماداظہر اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے

اسٹا ف رپورٹ : پی این پی نیوز ایچ ڈی

اسٹا ف رپورٹ : پی این پی نیوز ایچ ڈی

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد سینئر سیاست اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے،ان کی نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے قذافی سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔

9مئی مقدمات کی وجہ سے مفرور حماد اظہر اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے ہیں،حماداظہر اپنے والد میاں اظہر کی نماز جنازہ میں شریک ہوں گے۔حماد اظہر کے اپنی رہائشگاہ پہنچنے پر تعزیت کرنے والوں تانتا بندھ گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے