صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس حافظ ممتاز کی گوجرہ میں مرحوم ایم حمزہ کی رہائش گاہ آمد، حافظ ممتاز نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی. 237

صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس حافظ ممتاز کی گوجرہ میں مرحوم ایم حمزہ کی رہائش گاہ آمد، حافظ ممتاز نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

گوجرہ میں صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس حافظ ممتاز کی حمزہ ہاؤس آمد، امیدوار سٹی ناظم نعیم بھلر بھی ہمراہ تھے. حافظ ممتاز نے ایم حمزہ کی وفات پربیٹے اسامہ حمزہ سے اظہار تعزیت کی. انکا کہنا تھا کہ حمزہ صاحب ایک معتبر سیاسی شخصیت تھیں. علیم خان کے استعفیٰ کے سوال پر انکا کہنا تھا کہ ان کا استعفیٰ کاروباری مصروفیات کی وجہ سے ہے. گورنر پنجاب بھی الیکشن لڑنے کی خواہش رکھتے ہیں. پارٹیوں کے اندرچھوٹے موٹے اختلافات رہتے ہیں. تحریک انصاف کے پلیٹ فارم پر سب ایک ہیں. بیوروکریسی میں ردوبدل سوچنے کی بجائے عوام کوریلیف ملناضروری ہے. وزیراعظم عمران خان کے ویثرن کے مطابق حکومت چل رہی ہے. ووٹنگ مشین کا استعمال حکومتی پالیسی ہے. این آر ٹی سی سے رابطہ کیا ہے نمبر پلیٹ جلد مل جائیں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں