چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی کال پرمہنگائی کے خلاف ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے آزاد کشمیر کے دارلحکومت میں اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ، 197

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی کال پرمہنگائی کے خلاف ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے آزاد کشمیر کے دارلحکومت میں اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ،

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آزادی چوک سے گھڑی پن تک مارچ وفاقی حکومت کے کلاف شدید نعرے بازی احتجاجی مظاہرئے میں ممبر اسمبلی فصل ممتاز راٹھور،میاں وحید،سردار جاوید ایوب،سید بازل نقوی سردار مبارک حیدر،مبشر منیر اعوان سمیت پارٹی کے مرکزی اور ضلعی عہدران کارکنان کی شرکت،،حتجاجی مظاہرین مہنگائی کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے۔ شرکاء احتجاج ”گو نیازی گو”، ” نااہل اور نالائق حکمران نامنظور” کے نعرے،،احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے کہا کے عمران خان نھے ملک آئی ایم ایف کے سپرد کر دیا،مہنگائی کوئی عالمی مسلہ نہیں وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی غلط شرائت مانی جس کی وجہ سے ملک کا بیڑا غرق ہو گیا،اس وقت نہ کوئی خارجی اور نہ ہی کوئی داخلہ پالیسی ہے ملک یہ نلائق نااہل ہر شعبہ میں ناکام ہو چکے ہیں ان سے ملک کا نظام اب نہیں چل سکتا، نیازی حکومت نے مہنگائی کر کے غریب سے روٹی بھی چھین لی ہے لوگ فاقوں پر مجبور ہو چکے ہیں۔ نیازی حکومت نالائق لوگوں کا ٹولہ ہے،بلاول بھٹو اعوام کے ساتھ ہیں اس مہنگائی کے خلاف وہ میدان میں نکل چکے ہیں ہمارا یہ آج پہلا احتجاج تھا،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو عوام کے لیئے اور اس مہنگائی کے لیئے آخری دم تک لڑیں گے،پیپلزپارٹی غریبوں کی جماعت ہے ہمارا نعرا ہی روٹی کپڑا اور مکان،ہم کسی کو نہ روٹی چھیننے دیں گے نہ مکان اس حکومت کے خلاف پیپلزپارٹی ہر معاز پر جنگ لڑے گی،عمران خان ایک نااہل نلائق شخص ہے اس نے لوگوں کو کنٹرینر پر چڑھ کا جو خواب دیکھائے تھے ایک کسی بات پر بھی پورا نہیں اتر سکا،،آزاد کشمی رکی اعوام مبارکباد کی مستحق ہیں جو جنرل الیکشن میں انکو مسترد کیا،انہوں نے یہاں حکومت کسے بنائی یہ ہر کوئی جانتا ہے،اعوامی اعتماد کے بغیر حکومت آج چل نہیں رہی یہ بھی کچھ دنوں کے مہمان ہیں،پیپلزپارٹی کیپانچ جیتی ہوئی نشستوں پر ڈاکہ ڈالہ تھا میں ان سے دوگنا احساب برار کریں گے،اس موقع پر،ممبر اسمبلی فیصل ممتار راٹھور،میاں عبدالوحید،سردار جاوید ایوب،سید بازل نقوی،خواجہ طارق سعید،،سردرا مبارک حیدر،مبشر منیر اعوان،شگفتہ نورین کاظمی،نزیر انقلابی،اسد حبیب اعوان،پرویز مغل مجاز شاہ،راجہ سعد،قلب عباس،چوہدری مراد،نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان چند دنوں کے مہمان ہیں اس نااہل نلائق شخص نے ملک کا حاشر نشر کر دیا ہے یہ اعوام اس کو کبھی نہیں معاف کرے گی اس تبدیلی سرکار نے غریب سے زندہ رہنے کا حق بھی چھین لیا ہے انکو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا،احتجای مظاہر ے،شوکت خاکسار،خورشید کیانی،غازی فرید،پرویز چوہدری،ماجد اعوان،علی رضا،شبنم اعوان،فوزیہ حبیب،مہتاب عباسی،نیاز شیخ،ودیگر بھی شریک تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں