چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج 183

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

سٹاف رپورٹ(تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج پر پاکستان بھر میں پولیس نے ضلعی قیادت اور کارکنان پر پرچے کر دیئے.
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا گیا، کارکنان نے عمران خان کی رہائی اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں