(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سردار عبدالقیوم نیازی 33 ووٹ لے کر آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیراعظم منتخب ہو گۓ ہیں.
سردار عبدالقیوم نیازی کا تعلق ضلع پونچھ حلقہ عباسپور ایل۔اے 18پونچھ ون کے گاؤں درہ شیر خان سے ہے ۔ وہ 1969 میں عباسپور کے گاؤں درہ شیر خان میں پیدا ہوئے ان کا تعلق مغل خاندان سے ہے سردار عبدالقیوم خان “نیازی “تخلص لکھتے ہیں مقامی سطح پر ان کو دلی مغل کہا جاتا ہے.
