آزاد کشمیر کا وزیراعظم نامزد 416

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ ہو گیا

(رپورٹ سردار صغیر برقی ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سردار عبدالقیوم نیازی ریاست آزاد جموں و کشمیر کے تیرھویں وزیراعظم نامزد کر دیے گے.
سردار عبدالقیوم نیازی پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر ایل اے 18 سے تعلق رکھتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں