وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات 207

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ملاقات میں کشمیر پریمیئر لیگ اور کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے لیگ کے مثبت اثرات پر گفتگو.
آزاد کشمیر میں انتظامی ڈھانچے کے حوالے سے اصلاحاتی ایجنڈے اور نظام حکومت میں شفافیت اور عوامی خدمت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات پر بھی گفتگو.
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ فرق واضح ہے۔ جہاں ایک طرف آزاد جموں و کشمیر میں عوامی فلاح کے اقدامات اور نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی تربیت پر توجہ دی جا رہی ہے اور کھیلوں کے فروغ کیلئے بین الاقوامی سطح کی کرکٹ لیگ منعقد کروائی گئ ہے وہاں دوسری طرف بھارتی تسلط میں مظلوم کشمیریوں کو غیر قانونی بھارتی تسلط اور جبر کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں