Prime Minister Imran Khan will today launch a uniform 240

وزیرِ اعظم عمران خان آج پاکستان بھر میں تعلیم کے شعبے میں طبقاتی تقسیم کو ختم کرنے کیلئے یکساں نصابِ تعلیم کا اجراء کریں گے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

معاشرتی اقدار، تقافتی و مذہبی تنوع کا احترام، عملی زندگی کے پہلو اور پیشہ ورانہ تعلیم و ہنر بھی نصاب کے اہم پہلو ہیں.
اکیسویں صدی سے ہم آہنگ نصاب طالبِ علموں میں مثبت تنقیدی سوچ اور تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں معاون ثابت ہوگا۔
حکومت کے ہر شہری کو ترقی کے یکسان مواقع فراہم کرنے کے ویژن کے عین مطابق، یکساں نصابِ تعلیم طبقاتی فرق کو ختم کرنے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا. وزیرِ اعظم تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہونگے اور اس موقع پر تقریب سے خطاب بھی کریں گے.
پاکستان ٹیلی ویژن نشر کرے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں