وزیرِ اعظم عمران خان کی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ملاقات (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ #PaKNewsPoint #Pakistan @ImranKhanPTI 270

وزیرِ اعظم عمران خان کی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی میر خان محمد جمالی، صداقت علی عباسی اور وزیرِ توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی ملاقات،معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر، سینیٹر سیف اللہ نیازی اور رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی بھی ملاقات میں شریک تھے ملاقات میں بلوچستان میں پارٹی کی تنظیمِ نو اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو. میر خان محمد جمالی نے وزیرِ اعظم کو پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کیلئے ریکارڈ فنڈز کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا. وزیرِ توانائی پنجاب نے وزیرِ اعظم کو صوبے میں توانائی کے مسائل کے تدارک کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں