(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
عمران خان نے اپنے تین سالہ دور اقتدار میں ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کے لیے کوئی نتیجہ خیز اقدام اور سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ موجودہ حالات میں ان کی رہائی کے حوالے سے مواقع میسر آئے ہیں، حکومت ان کو ضائع نہ کرے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔