(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
ملاقات میں سینیٹرز اعظم خان سواتی، شبلی فراز، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، فیصل سلیم رحمان، محمد ہمایوں مہمند، محسن عزیز، فیصل جاوید، فدا محمد، دوست محمد محسود،محمد ایوب، سیمی ایزدی، ولید اقبال، ذیشان خان زادہ، ڈاکٹر زرقہ سوہروردی تیمور، فلک ناز چترالی، فوزیہ ارشد، محمد عبدالقادر، لیاقت خان ترکئی، ڈاکٹر مہر تاج روغنی، عون عباس بپی، اعجاز احمد چوہدری، گردیپ سنگھ، محمد فیصل واوڈا، سیف اللہ ابڑو، سیف اللہ سرور خان نیازی، سید علی ظفر، سرفراز احمد بگٹی، انوارالحق کاکڑ، ثمینہ ممتاز، منظور کاکڑ، دنیش کمار، خالدہ عطیب، کامل علی آغا اور سید مظفر حسین شاہ شامل تھے۔ملاقات میں ایوان بالا میں قانون سازی سے متعلق امور پرتبادلہ خیال ہوا ۔