وزیراعظم عمران خان سعودی ولی وعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر آج سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ 344

وزیراعظم عمران خان سعودی ولی وعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر آج سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

(رپورٹ عالم خان مہمند ,تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

وزرات خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم 23 اکتوبر سے 25 اکتوبر کے دورے کے دوران ریاض میں ہونے والی “مڈل ایسٹ گرین اینی شیئٹیو” سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود اور دیگر کابینہ ارکان پر مشتمل اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں