وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پولیو پر قابو پانے کے لئے اجلاس طلب کر لیا 284

مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہے اس کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہے جسکے لیے مؤثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ تیل کی قیمت اس لئے بڑھانی پڑتی ہے کیوں کہ پوری دنیا میں تیل کی قیمت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ دنیا بھر میں تیل کی قیمت 47 فیصد بڑھی جبکہ پاکستان میں 11 فیصد بڑھی۔ جتنے ملک بھی تیل درآمد کرتے ہیں ان سب میں سب سے سستا پٹرول پاکستان میں ہے”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں