پاکستانکاروبار

معروف صحافی سرفراز احمد ملہی کی جانب سے معروف کاروباری شخصیت شاہد محمود بٹ کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف کاروباری شخصیت شاہد محمود بٹ کے اعزاز میں پروقار تقریب سجائی گئی،تقریب میں محمد شاہد ،جونی میاں،فہیم اشرف،محمد ارسلان ،مہران نذیر سمیت مختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی،سرفراز احمد ملہی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب پاکستان کا سرمایہ ہیں،پردیس میں رہتے ہوئے ہمیں اپنی خوشیاں ایک دوسرے کےساتھ ملکر بانٹنی چاہیئے،تقریب کے اختتام پر شاہد محمود بٹ کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور انکی لمبی زندگی کے لئے دعا بھی کی گئی.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے