صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی میٹنگ سے خطاب 265

صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی میٹنگ سے خطاب

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے ،ایک وقت کی روٹی کو لوگ ترس رہے ہیں ،مہنگائی کا سیلاب عوام کو بہا کے لے جا رہا ہے ،وقت آگیا ہے مہنگائی کے طوفان کا مقابلہ کرنے کا ملک گیر مہنگائی کے خلاف سڑکوں پہ نکلنا ہو گا،مہنگائی اور معاشی تباہی کا زمہ دار صرف اور صرف عمران نیازی ہے ،پی ڈی ایم میں آج مہنگائی کے خلاف احتجاج کے شیڈول کا اعلان کرے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں