(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
صدور کے ہمراہ پاکستان کی خاتون اول بیگم ثمینہ علوی اور ترکی کی خاتون اول ایمینا اردوان بھی تھیں دونوں رہنماؤں نے اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کے نفاذ کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا
فریقین نے افغانستان سے متعلق امور پر بھی تفصیلی بات چیت کی.