صدر ڈاکٹر عارف علوی سےقا زقستان ، کرغزستان ، آذربائیجان ، تھائی لینڈ کے نامزد سفراء اور نائیجیریا کے نامزد ہائی کمشنر کی ملاقات اور اسناد پیش کیں 315

صدر ڈاکٹر عارف علوی سےقا زقستان ، کرغزستان ، آذربائیجان ، تھائی لینڈ کے نامزد سفراء اور نائیجیریا کے نامزد ہائی کمشنر کی ملاقات اور اسناد پیش کیں

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان نئی “جیو اکنامکس” پالیسی کے تحت دوست ممالک کے ساتھ کاروبار ، تجارتی تعاون کے فروغ کو خاص اہمیت دیتا ہے۔۔۔خطے کے ممالک ٹرانسپورٹ ، تجارت اور ٹرانزٹ ٹریڈ کے شعبوں میں مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔۔نامزد سفراء پاکستان کے ساتھ سیاسی ، معاشی اور ثقافتی تعلقات مزید مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں