اہم خبریںپاکستانصحت

دعائے صحت کی اپیل

کراچی، بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان

پی این پی "”PNP”” نیوز چینل کے بیوروچیف کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان کی بڑی ہمشیرہ منو سلطانہ گزشتہ ایک ماہ سے "”ڈسکہ”” میں بستر علیل ہیں،اور طبیعت کی بہتری اور انکی جلد صحت و تندرستی کے لئے "”PNP”” کے قارئین اور اہل دل رکھنے والوں سے انکے لئے "”دعائے صحت”” کی دوبارہ خصوصی اپیل کی جاتی ہے، اللہ پاک اپنی رحمت کے صدقہ انہیں جلد مکمل صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے
(آمین ثم آمین)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے