(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
فریال تالپور نے کراچی میں محمد علی ملکانی کی رہائشگاہ پہنچ کر ان کی والدہ کی رحلت پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی، سندھ کے وزیر برائے محکمہ بلدیات ناصر حسین شاہ، وزیراعلیٰ کے معاونِ خصوصی ارباب لطف اللہ اور ایم پی اے قاسم سراج سومرو بھی فریال تالپور کے ہمراہ تھے.
