پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی جانب سے سورج سجاولی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت 234

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی جانب سے سورج سجاولی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

فریال تالپور کا پی پی پی ضلع سجاول کے اطلاعات سیکریٹری سورج سجاولی کے انتقال پر سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا سورج سجاولی کے انتقال سے پارٹی ایک بھترین جیالے سے محروم ہوگئی، مرحوم پارٹی کا سرمایہ تھا مرحوم سورج سجاولی اور ان کے خاندان کی جمہوریت کے لیئے قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں