پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کی جانب سے سید علی گیلانی کی تدفین کے وقت بھارتی فوجی محاصرے کی شدید مذمت 299

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کی جانب سے سید علی گیلانی کی تدفین کے وقت بھارتی فوجی محاصرے کی شدید مذمت

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

بھارت نے آج ایک بار پھر انسانیت کو شرمندہ کیا آج پھر بھارت بے نقاب ہوا کہ مقبوضہ کشمیر کی عوام کو کس جبر کا سامنا ہے عالمی برادری مقبوضہ وادی میں جاری انسانی حقوق کی پائمالی کا نوٹس لے، دنیا اس طرح کے مظالم کی مزید متحمل نہیں ہو سکتی بھارت نے سید علی گیلانی کو قید میں رکھا، تدفین بھی فوجی محاصرے میں کرائی، لیکن ان کے نظریات کو قید نہیں کرسکتا کشمیری ہوں، یا دنیا کے کسی بھی کونے میں آباد انسانیت پسند لوگ، سید علی گیلانی سے ہونے والے مظالم نہیں بھولیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں