پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کی جانب سے سید علی گیلانی کی تدفین کے وقت بھارتی فوجی محاصرے کی شدید مذمت 201

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

دہشتگرد حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیاوفاقی حکومت ملک بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے وفاقی حکومت پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ و سکیورٹی کے متعلق حکومتِ چین کے خدشات دور کرے پی پی پی چیئرمین نے دہشت گرد حملے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے متاثرۃ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے
حملے میں زخمی ہونے والوں کے بہترین علاج معالجے کو یقینی بنایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں