چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر میں پی پی پی رہنما چوہدری یاسین اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت 279

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کے علاقے لسوا میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی پی پی چیئرمین نے حادثے میں شہید ہونے والے جوانوں کے لواحقین سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا ہےقوم اپنی مسلح افواج کے شہداء کی مقروض رہے گی بلاول بھٹو زرداری نے حادثے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں