پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیان 326

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 7 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی پی پی چیئرمین نے شہید جوانوں کے خاندانوں سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے
دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی قربانیاں بے مثال ہیں دہشتگردی کے خلاف سینہ سپر جوانوں کے پیچھے پوری قوم متحد کھڑی ہے موجودہ حالات میں دہشتگردوں کی حوصلہ شکنی اور دہشتگردی سے ہمیشہ کے لیئے جان چھڑانے کے لیئے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد ناگذیر بن چکا نااہل و ناکام ترین حکومت کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں