چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین 286

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹانک میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے کیپٹن کی شہادت پر افسوس کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

شہید کیپٹن سکندر کو سلام پیش کرتا ہوں، قوم شہید افسر کی مقروض رہے گی شہدإ کی قربانیاں رنگ لائیں گی، پاکستان امن و خوشحالی کا گہوارہ بنے گا نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد دہشتگردی و انتھاپسندی کے خلاف ریاست کی رٹ کو یقینی بنائے گی پی پی پی چیئرمین نے شہید افسر کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں